Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

"کوئی سمجھ نہ پایا ہمیں قریب سے"
#کچھ اندھے تھے، کچھ اندھیروں میں تھے🖤✌

A_k
 

ھم نے خود کو ہی ڈس لیا،
حیران رہ گئے آستین کے سانپ🖤✌

A_k
 

ھم نے خود کو ہی ڈس لیا،
حیران رہ گئے آستین کے سانپ🖤✌

A_k
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے.. وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے🖤✌

A_k
 

ایک آرزوسی ہے کہ ان کو بھول جائیں ہم
مگر ان کی یاد آتی ہے یہ حسرت ھار جاتی ہے🖤✌

A_k
 

مسکراہٹ دیکھ کر ان کی، ہم ہوش گنواہ بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے __❤🖤✌

A_k
 

"کہیں شرارت,کہیں شوخی کا گُمان ہوں میں
کہیں درد, کہیں ٹُوٹا ہوا حَسیں جہاں ہوں میں"🖤✌

A_k
 

اس نے کہا تھا ساتھ قیامت تک کا ہے
پھر یوں ہوا کچھ ہی دن بعد قیامت آ گٸی🖤✌

A_k
 

دوسروں کی طرح ہم بنے
ایسی ہماری فطرت نہیں🖤✌

A_k
 

سب کچھہ عارضی ہے!!
جذبات ، خیالات، منظر ،لوگ اور دنیا.🖤✌

A_k
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے🖤✌

A_k
 

میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں🖤✌

A_k
 

.وہ کتابوں میں درج ھی نہیں..
.جوسیکھایا سبق ذمانے نے..!🖤✌

A_k
 

مجھے تلاش ہے پھر ایک صبحِ تازہ کی
میں ڈھلتی شام سرِ راہ چھوڑ آیا ہوں
٭🖤✌

A_k
 

میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی
رَاہوں کا تَماشا ہُوں......🖤✌

A_k
 

بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو شور کرتا نہیں کبھی گہرا پانی🖤✌

A_k
 

عشق کیجیئے تو سدا کیجیئے___________________ورنہ زندگیاں تباہ نا کیجئیے______________🖤✌

A_k
 

آپ کی توجہ کے محتاج ہم آپ کی غفلتوں سے مرگئے🖤✌

A_k
 

جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا💯🖤✌

A_k
 

موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے🖤✌