🌿__تمہارے بازوؤں میں سمٹ کر یہ معلوم ہوا__🌿
🌿__یہی ایک وہ جگہ ہے جہاں زندگی بحال ہے__🌿🖤✌
اب یونہی عمر..................گزر جائے..!!
اب تیرا خیال ہی غنیمت ہے مجھے..!!🖤✌
خوبصورت منظروں کا حسن ہے اپنی جگہ
اک سکونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیئے🖤✌
درد میں سکون آجائے_
تیرا پکارنا یوں ہے _🖤✌
تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے..🖤✌