محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ.....
تم کو تو ہم،
"ضبط" سے لیکر "مکافات" تک کے معنی سمجھاتے........🖤✌
اب نہیں ہوتی کسی سے بھی پریشانی مجھے
کتنی مشکل سے ہوئی حاصل یہ آسانی مجھے 🖤✌
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌
Allah-Hafiz..!!🖤✌
پھر کہاں حساب رہتا ہے
جب محبت بے _حساب ہو جائے۔ ۔ ۔🖤✌
"میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں.🌸🍀
ارے! مخلص تو ___ آپ لوگ ہیں یار"!🖤✌
باباجی فرماتے ہے 🤔
ہمشہ خاص بن کر رہو 😍
آم بنوگے🙄🙄
تو لوگ اچار ڈالیں گے😂😂🖤✌
تلخیاں سارے زمانے کی پیئے جاتے ہیں
ہم کو جینا ہے بہر حال، جیئے جاتے ہیں🖤✌
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌
Allah-Hafiz..!!🖤✌
ذہنی ٹینشن تھوڑی سی کم کیجئے
میرا نام لیجئے 😊😊
اور خود پے دم کیجئے 😄😃😀🖤✌
بات تب بگڑی جب میں نے اسے کہا
گردن پہ بھی کریم لگا لیا کرو🙄😂🖤✌
انداز ہی ایسا ہے غرور نہیں ہے
ہر کسی کو چاہوں منظور نہیں ہے🖤✌