Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

*بابا جی کہتے ہیں کہ جانو کو روز گڈ مارننگ کرنے والے*
*آدھے لوگ وہ ہوتے ہیں*
*جن کی اپنی مارننگ لعنتیں کھا کر شروع ہوتی ہے🤒😂😂😂😂🤣😂😂*🖤✌

A_k
 

میں واقعی cute ہوں ؟🙈🙈🙈
یا🤔🤔🤔
لڑکیاں چونا لگاتی ہیں🙄🙄🙄🖤✌

A_k
 

بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی⌚
ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر لگا رہتا ھے 🔥😂😂😂🖤✌

A_k
 

بہت خوش مزاج تھے ہم بھی
پھر کسی نے مزاج ہی بدل ڈالے🖤✌

A_k
 

پاکستان میں سب سے زیادہ دو طرح کی لڑکیاں پائی جاتی ہیں..,👇😝
1. کاش میں لمبی ہو جاؤں 😂
2. کاش میں پتلی ہو جاؤں🖤✌

A_k
 

کوئ ویلی نکمی
لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈🖤✌

A_k
 

میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا
میری کوشش ہے میں کسی کو اچھا نہ لگوں🖤✌

A_k
 

قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں🙈🙈😂😂🖤✌

A_k
 

دل کرتا ہے تمہیں پرپوز کر دوں💍
دماغ کہتا لڑکا نکل آیا تو😳😳🤣🖤✌

A_k
 

ایک لڑکی👸 آتی ہے میری پوسٹ پر دل ❤والا ری ایکٹ کرتی ہے اسکا مطلب میں اچھا لگتا ہوں😇😇😇
یا میری پوسٹیں😥😥😥🖤✌

A_k
 

داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔🖤✌

A_k
 

اگر میں گول گپے کھلاؤں... 🥄🍒
تو کیا تم میری دوست بن جاو گی؟😅😁😁🥰🥰🖤✌

A_k
 

تم جان کہہ کر دیکھو
😑😐🙈⁦❣️⁩
میں "جی جان" نا کہوں تو پھر کہنا..🥰🙈🙈😍🖤✌

A_k
 

بس ایک خسارہ یہ کہانی میں ہوا, کہ عشق ہمیں عین جوانی میں ہوا.🖤✌

A_k
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی😂😁😀🖤✌

A_k
 

ہر سانس لگ رہی ہے ہمیں آخری یہاں
جی بھی کہاں رہے ہیں اگر مَر نہیں رہے🖤✌

A_k
 

اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے....
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا محبوب سمجھتے ہیں😉🖤✌

A_k
 

بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیۓ
میرے لئے وہ خاص آج بھی ہے⁦🖤✌

A_k
 

زِندگی اِتنی لمبی نہیں
کہ دوسروں کو اپنی اچھی نیت کی وضاحت کرتے ہوئے گُزار دی جائے🖤✌

A_k
 

ہم نے خود چھوڑا ہے انہیں
ھاں یہ الگ بات ہے کہ
وہ چاہتے ہی یہی تھے ۔۔🖤✌