Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

وہ چھوڑ کر نہیں_
توڑ کر گیا ہے🖤✌

A_k
 

مرشد کچھ چھوڑ گئے !!
کچھ کو چھوڑ دیا🖤✌

A_k
 

خدا سلامت رکھے انھے جو ہم سے نفرت کرتے ہے،
پیار نہ سہی کچھ تو ہے جو صرف ہم سے کرتے ہے.🖤✌

A_k
 

دل سکون__________ چاہتا ہے
جو تیرے سوا کہیں ممکن نہیں🖤✌

A_k
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے🖤✌

A_k
 

مجھے بھول جانے کا شوق ہے،توشوق سے،شوق پورا کرو۔۔!!!
مجھے بھی بہت شوق ہے، تیرے ہر شوق پہ، اپنا شوق قربان کرنے کا..!!!🖤✌

A_k
 

اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے۔۔۔۔
اک ميں ہی کافی ہوں، تجھے ساری عمر چاہنے کے لئے۔۔🖤✌

A_k
 

ہم تو ٹوٹے ہوے دلوں کو جوڑنے میں مصروف تھے
پھر جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر بھی بھول گے🖤✌

A_k
 

محبت میں ملنے والی تکلیفوں سے بچنا ہے تو پھر
صرف محبت ہی کریں
کسی سے کوئ امید نہ رکھیں ،کوئ خواہش نہ کریں🖤✌

A_k
 

" بُہت زیادہ مضبوط دِکھائی دینے کا ایک نُقصان یہ بھی ہے کہ ؛ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ آپ کو بھی کبھی تسلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔🖤✌

A_k
 

کسی کی راہ سے خدا کی خاطر، اٹھا کے کانٹے،ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے🖤✌

A_k
 

رشتے بچانے کے لئے انسان جُھک سکتا ہے لیکن جُھکنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے لہذا تعلق وہی بچتے ہیں جہاں دونوں احساس کرنے والے ہوں🖤✌

A_k
 

مجھے عشق کا روگ لگنے ہی والا ہوتا ہے کہ پتہ چلتا ہے
اُسکی لائف میں کوئی اور بھی ہے😔😪🖤✌

A_k
 

Us ka msg msg Nhi Hota.....
Mera Dil ka sakoon Hota Hai...🖤✌

A_k
 

فضول باتوں کو سوچنے سے بہتر ہے
بندہ اپنی شادی کے بارے میں سوچے
دل گارڈن گارڈن ہو جاتا ہے 😂🖤✌

A_k
 

نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے
دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا🖤✌

A_k
 

خــــــــــیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشــــــــتہ ہو
ہر شــــــــخص اپنا ہو جائے سوال ہی پـــــــــیدا نـــــہیں ہو تا.🖤✌

A_k
 

تھک گئے ہیں اچھے رہ کر
اب برا بن کر دیکھتے ہیں ذرا🖤✌

A_k
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میرے خلوص پر
کھو دیا اس نے مجھے...آزماتے آزماتے...🖤✌

A_k
 

Assalam-0-alaikum..!!🖤✌