جب جینا ہر حال میں ہے, تو مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے☺️🖤✌
وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.
🖤✌
راستے خوبصورت ہیں تمہارے ساتھ منزل کی فی الحال بات نہیں کرتے🖤✌
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے🖤✌
اب مان بھی جائیں محترمہ
آخر کب تک آس لگائے کوئی 😐😒🖤✌
تم جیت کہ بھی رو دو گے!
دیکھنا میں تم سے ایسا ہاروں گا۔۔۔۔🖤✌
جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہونگے🖤✌
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں🖤✌
ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی🙂
اور ہم جان بھی دے رہے تھے🖤✌
اک روز کوئی آئے گا فرصتیں لے کر
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🖤✌
وہ بھی اپنی ضدوں پہ قائم ہے😐
ہم بھی اپنی انا میں رہتے ہیں😏🖤✌
""کیوں کریں بھروسہ غیروں پر...!!🙄
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر...!!..🙃😁🖤✌
" کیا خبر اب وہ کہاں رہتے ہیں،
خوش رہے یار جہاں رہتے ہیں.."🖤✌
کاش !! وہ جان سکتا...
وہ ضرورت نہیں ضروری تھا🖤✌
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا؟؟
وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا؟؟؟؟۔۔۔😐🖤✌
وقت انے پر جواب دونگا
چہرے اور الفاظ سب کی یاد ہے مجھے🖤✌