یہ کس گُمان میں پکڑ لیا ہاتھ میرا,..
آپ چھوڑ دیجیئے, آپ چھوڑ دیتے ہیں🖤✌
میں تم سے ناراض نہیں ہوں
بس وہ دل مر گیا ہے جو تمہیں بے تحاشہ چاہتا تھا🖤✌
کبهی تو آۓ گا وہ ہمارے پاس
زرا ان کے مطلب کے دن تو آنے دو🖤✌
دل تیزاب میں ڈال کر جلا دیجئیے
مگر خدارا، کسی سے محبت نہ کیجئیے🖤✌
تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🖤✌
ﺗﺮﺳﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ۔۔
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔ !🖤✌