,تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں ۔۔۔
نظر اُ ٹھا تا ہو ں بھٹک جا تا ہوں۔۔۔🖤✌
اک روز کوئی آئے گا فرصتیں لے کر
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🖤✌
وہ بھی اپنی ضدوں پہ قائم ہے😐
ہم بھی اپنی انا میں رہتے ہیں😏🖤✌
زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی۔۔۔۔🙂۔۔
میری دنیا اجاڑی ہے ایک شخص نے یونہی دلاسہ دےکر۔😓😔🖤✌
""کیوں کریں بھروسہ غیروں پر...!!🙄
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر...!!..🙃😁🖤✌
" کبھی دیکھی ہیں وہ آنکھیں جن میں محبت مر جاتی ہے ۔"🖤✌
اور تم مجھے یوں حیرت زدہ آنکھوں سے نا دیکھو،
عشق میں کچھ سمبھل بھی جاتے ہیں
سب مر نہیں جاتے...🖤✌