پتہ نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا🖤✌
آج میری 25 محبت بھی
خطرے میں ہے
اس نے بھی ایزی لوڈ مانگ لیا ہے۔۔
😂😂😂🙆🏽♂️🖤✌
خاک کے سوا کچھ_______________نہیں ہوں میں
جس نے جو سمجها _____________ بس وہ ہی ہوں میں 🖤✌
*_اس نے ہمیں نظر انداز کیا_*
*_ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🖤✌
لے گیا نوچ کر مجھے صاحب
جس کو جتنی میری ضرورت تھی🖤✌