مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے.., 🖤✌
کسی کی عادت نہیں ہے مجھے۔۔۔۔۔
میں اپنے نشے میں مست رہتا ہوں۔۔🖤✌
جن کے ہم منتظر ہے ان کو ملی ہی نہیں فرصت ہمیں یاد کرنے کی۔🖤✌
تم جو اوروں کو بتاتی ہو جینے کے طریقــــــے
خود اپنی مٹھی میں میری جان لیۓ بیٹھی ہو🖤✌