جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂🖤✌
#تم بن نہیں کوئی ہمارا
اس بات کا فائیدہ اٹھاتی ہو🖤✌
بابا جی کہتے ہیں !
اگر کسی کا اخلاق دیکھنا ہو
تو اس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگالو😂🤣🤣🖤✌
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں...🖤✌
وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
🖤✌
اگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاھتے ہیں
تو ان سے پیسے ادھار لے لو🙊😒🖤✌
سنو
ھم پر لائن مت مارا کرو
ھم یہاں انجواے کرنے آتے ھیں عاشقی کرنے نہیں۔۔۔🖤✌
بس تم سے گفتگو ہو فقط دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے🖤✌