یہ تہمت سگریٹ پر ہی کیوں ۔۔؟؟ 🚭
عشق بھی تو مضر صحت ہے ۔۔۔۔!!,🖤✌
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر
قافلے راہ بھول جاتے ہیں۔۔۔!!🖤✌
سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے🖤✌
جو کھویا ہے 😏
ساتھ لاۓ تھے کیا ?🖤✌
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🖤✌
رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں🖤✌
دونوں کا یہی مان تھا مجھ کو منائے وہ
دونوں کی اسی مان سے قصہ تمام شد🖤✌
""کیوں کریں بھروسہ غیروں پر...!!🙄
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر...!!. 😁🤣🤣🖤✌
بے شک خواہش چاند کی رکھو،
🥰🥰🥰
مگر قبول اس کا داغ بھی کرو🖤✌
*تمہاری مرضی ہے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں؛*
*تمہارے ہوتے ہوئے بھی تمہی کو ترسا ہوں _ 🖤✌
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے😂🤣😆🤗
___کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا😂😂😂😂 😂 😂 😂🖤✌️
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!🖤✌
خوبصورت وہ پل تھا 😢😢
خیر کیا کریں وہ کل تھا🌚🖤✌
*اور یاد رکھنا ،*
*جب بات انا کی ہو تو ______!
*بہت بے رحم لڑکا ہوں میں 🖤✌
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہے🖤✌
A_k
: توڑا ہے ہم نے اس طرح صیاد کا غرور
سینے پہ تیر کھا کے بھی جاری اڑان ہے🖤✌ -