کنارہ کر نے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے...
مجاذی عشق ہے صاحب, دوبارہ ہو بھی سکتا ہے...🖤✌
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے...🖤✌
کیسے بھول جایئں ہم وہ طرز محبت
وہ آپکا ہمیں غصے میں بھی آپ کہنا🖤✌
کوئی ﺟﺎﺩﻭﮔﺮﯼ ﺗﻮ ہے ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ
اک عمر سے میں تیرے اثر میں ہوں____!!!🖤✌
کم ظرف لوگوں کے پیچھے بھاگ بھاگ
کر ہم اکثر ان رشتوں کو نظر انداز
کرتے ہیں جو سہی معنوں میں
ہمارے خیرخواہ ہوتے ہیں🖤✌
دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں ❤💔
تم آئ اور گچڑ مچڑ کر کہ چلی گی ان پڑھ کہیں کی۔
😂😂😂😂😏😏🖤✌
محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو۔۔😃
تاریخ در تاریخ ملاقات تو ہو گی😍😜🖤✌