بس اب کی بار بہت دل دکها دیا تم نے
بس اب تمهاری طلب کا بهی سفر ختم ہوا🖤✌
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انتہا غالب..!!
کے تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے ہی خیال میں.....🖤✌
مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے🖤✌
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣🖤✌
صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے
نبھانے والا بھی ، جانے والا بھی🖤✌
Mera BHT Dil kerta Hai k ma...
Ek pal e sahi magr...
Raat sona sa phela us ki Awaz suno...🖤✌
Bat Nhi hoti magr yakeen kijiya...
Ajj Bhi wo BHT khaas Hai Mera Liya.....🖤✌
بس ایک چہرے نے تنہا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے🖤✌
خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ
میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ🖤✌
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!🔥🖤
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جاسکتا🙂🥀
🔥 مون🖤✌
درد چھپا لو اپنا،یہاں ہمدرد نہیں تماشائی ملتے ہیں💯🖤✌
وقت_موسم_اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے..❤️
#Ali❤️🙂
کب کون کہاں بدل جائے پتہ ہی نہیں چلتا... 🖤✌
مرشد اتنی اچھی پوسٹوں
کے بعد بھی
محبوب کا کوئی جگاڑ نہیں لگ رہا 😂🖤✌
سُنا ہے ہجر تُم کو بھا گیا ہے🙃
سُنا ہے خُوبصورت ہو گٸ ہو😍🖤✌
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے،🖤✌🏻
خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں....!!
جب ہر چیز میسر ہو سوائے
ذہنی سکون کے!!!🖤✌🏻
تم سے پہلے بھی میری ضد سے ٹکرایا تھا کوئی۔ تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے🖤✌🏻
اشعار کے پردوں میں ہم جن سے مخاطب ہیں !!!
وہ جان گئے ہوں گے_______
ہم نام نہیں لکھتے🖤✌🏻
میرے پاس اسے سوچنے کہ سوا کچھ بھی نہیں اور اس کے پاس مصروف رہنے کے لیے بہانے بہت ہیں🖤✌🏻
اس کی محبت میں کسی کی شرکت نہیں قبول مجھے
وہ میرا ہے تو بس خواب بھی میرے دیکھے🖤✌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain