بعض دفعہ ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی ہی سوچیں ہوتی ہیں،،
جو ہمیں دیمک کی طرح کھا جاتی ہے,🖤✌🏻
کِسی انسان کے سچے جَذبات کا ضائع ہو جانا ۔۔
اُس کا بہت بڑا خسارہ ہے🖤✌🏻
اس سال نہ دسمبر کے جانے کا دکھ ہوا نہ جنوری کے آنے کی خوشی ہوئی
آپ سب کے لئیے یہ سال خوشیوں والا ہو آپ کو راس آئے🤲🏻🖤✌🏻
کر لیا سب نے #Wish اپنے اپنے جانو کو😁
اور میں کس کو کروں😒😒
#Happy New #Year 2021😂😂🖤✌🏻
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌🏻
کچھ لوگ۔۔۔"اکیلے" ہوجانےکے ۔۔۔خوف سے
بے قدرے لوگوں کے ساتھ۔۔۔بندھے رہتے ہیں۔۔۔!!!🖤✌🏻
تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🖤✌🏻
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت
دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت🖤✌🏻
Assalam-0-Alaikum..!!🖤✌🏻
کاش وہ چپکے سے آئیں اور کہیں_
مجھ سے بھی رہا نہیں جاتا تمہارے بن_🖤✌🏻
اس نے اقرار کیا مجھ سے مگر یہ بھی کہا
کوئی پوچھے گا تو میں صاف مکر جاؤں گی 🖤✌🏻
ذرا سی بد گمانی پہ محبت روٹھ جاتی ہے 🖤✌🏻
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🖤✌🏻
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم
غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے🖤✌🏻
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️♂️🤛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ
:😏😞❤😍😂🙊🙈🖤✌🏻
جھوٹی محبت وَفا کے وعدے اِقرار کی قسمیں
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ کسی کو برباد کرنے کے لئے🖤✌🏻
ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں 🤪🖤✌🏻
🍁کچھ یوں ملی نظر اُن
سے ,
�صاحب�
.باقی سب نظرانداز ہو گئے.......!!🍁🖤✌🏻