"اور جن سے محبت کی جائے انہیں حاصل نہ کرنے کے بعد ان کا برا نہیں سوچا کرتے ہیں کیونکہ یہ محبت کی توہین ہے"🖤✌🏻
وہ خوش ہوگا کسی اور کے ساتھ
ہائے ، خیر ہمارا کیا لینا دینا.....!!!!🖤✌🏻
میرے دل کی تسبیح تھی وہ
دل توڑ کر اُس نے اپنا ذکر گنوایا ہے🖤✌🏻
_ لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے
_ لیکن ، تلاش ہمیشہ مخلص لوگوں کی کرتے ہیں _🖤✌🏻
تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہے🔥
مرشد🔥
خراب ہوں اور اچھا خاصہ ہوں💯🖤✌
اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں..
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت..🖤✌🏻
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌🏻
ایک عرصہ ہوا خبر تک لینے نہیں آیا
بڑا آیا تھا زندگی بھر کا ساتھ دینے🖤✌🏻
میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں🙂
منافق ہو جاوں تو ابھی بھیڑ لگ جائے.😏🖤✌🏻
- خوبصورتی معنی نہیں رکھتی،اخلاق بہترین ہونا چاہیے💯!!🖤✌🏻
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌🏻
میں نے معیار محبت کو___ بھی قائم رکھا....!!🔥
اس کو چاہا مگر اسے پانے کی ضد نہیں کی......!!🖤👌
میرے لہجے میں غرور آیا تھا
اٰسکو حق تھا کہ شکایت کرتا🖤👌
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے
� تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے 🖤✌️