میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...🖤✌️
دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دیکھا دو
وہ شخص جو باہر سے بھی اندر کی طرح ہو-✌🖤
برباد کر دیتا ہے۔۔۔
۔
دوغلا یار اور جھوٹا پیار۔۔۔🖤✌️
جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہو ❤️
جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو وہ مجھے نہیں چاہیے 🖤✌️
وہ اچھا ہے تو بہتر برا ہے تو بھی قبول❤
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے🖤✌️
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
Allah-Hafiz..!!🖤✌️
روز آ تی ہے میری پوسٹ پر وہ
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟🙈😂🖤✌️
"مجھ کو مجھ جیسے ہی پسند ہیں"
"!خاموش سادہ منفرد تنہا!"🖤✌️
کسی کی غلامی نہیں ہوتی ہم سے۔۔
زمانے والے سے کہو اپنی اوقات میں رہو۔۔🖤✌️
میں آچھی باتیں اس لیے بھی نہیں کرتا😂
کہیں کسی کو مجھ سے پیار ہی نا ہو جائے 😂😂😂😷🙊🙊🙈🖤✌️
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!🖤✌️
ویسے انمول ہیں کئ پتھر
مگر اس کے دل کا جواب نہیں🖤✌️
عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتا
خاص لوگوں کا دائرہ ہُوں میں🖤✌️
انسان بھی ڈستا ہے
زہر ڈال کر لفظوں میں🖤✌️
تو نہ سمجھے گا اس محبت کو
سر پہ تیرے سوار تھوڑی ہے..
🖤✌️
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂🖤✌️