Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

*_وہ کہانی تھی چلتی رہی،،�
*_میں قصہ تھا ختم ہوا ..�🖤✌️

A_k
 

😘بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو !!💗❤️❤️
😘ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو ___💕❤️❤️
😘وہ محبتیں جو تمہارے دل❤ میں ہیں !!!💗❤️❤️
😘زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو _🖤✌️

A_k
 

کسی کا ساتھ اگر ہو تو خوب ہے ورنہ..
سفر تو کرنا ہے ہم نے، سفر تو جاری ہے.!!🖤✌️

A_k
 

یہ جو نظروں سے تم میرے دل کو نڈ ھا ل کرتے ہو 🙈🙈
کرتے تو ظلم ہو صا حب ! مگر کمال کرتے ہو۔🖤✌️

A_k
 

کامیابیوں پر مٹھائیاں مانگنے والے
نہ جانے کیوں تکلیفوں کے ٹائم نظر نہیں آتے...🖤✌️

A_k
 

اداسی جچتی ہے قہقوں میں
ہمارا درد سب سے الگ ہے 🖤✌️

A_k
 

دستر خوان پر جن لڑکیوں سے اچار کا ڈبہ نہیں کھلتا 🤔
وہ بھی لڑکوں سے کہہ رھی ھوتی ہیں کہ تم گھر بات
کرو باقی میں خود سنبھال لوں گی 😂😂😂😜😜🖤✌️

A_k
 

اگر سنگل ہونا گناہ ہے تو ہاں میں گناہ گار ہوں 🙄
🙈🙈
پکڑ لو مجھے اور کروا دو میری سیٹنگ
🤣🤣🤣🖤✌️

A_k
 

مُجھے خبر ہے اِک دل دکھایا تھا مینے۔۔۔
میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے_🖤✌️

A_k
 

ایسے کھاٸی ہیں بے رخیاں تیری
جیسے کینسر کسی ------مریض کو🖤✌️

A_k
 

Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️

A_k
 

Allah-Hafiz..!!🖤✌️

A_k
 

اور پھر میں صبر کی انگلی تھام کے اتنا چلا اتنا چلا 😳
کہ صبر رک کے بولا 🙉
بھاٸی میرا گھر آ گیا آگے تو اکیلا چلا جا 😒😂😂😂🖤✌️

A_k
 

آج ایک لڑکی نے مجھے کہا میں تمہاری خاطر کچھ بھی کر سکتی ہوں🙄
میں نے اسے بلاک کیا😅
اور بولا اب ریپلاۓ کرکے دِکھاؤ😳😂😂🖤✌️

A_k
 

"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے😂😂😁😉🖤✌️

A_k
 

اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ھی والا تھا میں 😔
پھر اچانک یاد آیا کہ اسکی کزن نے بھی نمبر دیا تھا😜
🙈😋🖤✌️

A_k
 

پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اتر گیا
پھر مجھ پر نگاہِ یار کی من مانیاں چليں🖤✌️

A_k
 

آپ نے اور کچھ کیا ہو گا
عشق تو ایک بار ہوتا ہے🖤✌️

میرے نا ہو سکے تو کچھ ایسا کر دو 🍁
ہم جیسے تھے ہمیں ویسا کر دو ۔۔۔!!! 🙂🖤✌️
A  : میرے نا ہو سکے تو کچھ ایسا کر دو 🍁 ہم جیسے تھے ہمیں ویسا کر دو ۔۔۔!!! 🙂🖤✌️ - 
A_k
 

ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے🖤✌️