تنہائیوں میں سکون ہے مرشد....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...🖤✌️
لوگ شوق سے کچھ مجبوری سے زندگی کو آسانی سے جینے کا ہنر تو جان لیتے ہیں لیکن زندہ نہیں رہتے ___!!🖤✌️
بولنے سے پہلے ذائقہ چکھ لیا کریں..
کُچھ لفظ واقعی کڑوے ہوتے ہیں...!🖤✌️
بن کے احساس محبت کے حسیں جزبوں کا
وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے🖤✌️
*وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قدر
نہیـــــــــں ... "افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے .....!!!🖤✌️
ﺻﺒﺮ ﮐﮯ ﺁﺩﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﺅﮞ...
ﺍﺳﮑﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ🖤✌️
یہ الگ بات ھے کہ وہ نبھا نا سکا
مگر جو کر گیا وہ وعدے کمال کے تھے🖤✌️
جو مرنے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں
وہ بد بخت کبھی نہیں مرتے۔۔۔۔🖤✌️