سب ',, زندگی کو کہتے ہیں ایک درد سر مگر
مرنے کے واسطے کوئی ' تیار بھی نہیں🖤✌️
_"جو آپ کو نہیں سمجھتا__________،
انہیں سمجھانا چھوڑ دیں🖤✌️
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے __🖤✌️
جج : آخری خواہش بتاو؟
مجرم : کوئی سفید پاوں والی لڑکی دیکھنا چاہتا ہوں🙄🙄
جج
بہت چالاک ہو ساری زندگی جینا چاہتے ھو 🙈🙈😂😂🖤✌️
"محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو،،،
"جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو۔۔۔!!🖤✌️
//"تیرے... کہنے پے چھوڑا ہے تجھے۔...*
//*...زمانے کو نہ کہنا... کہ بے وفا ہوں میں...🖤✌️
جس لڑکی سے بھی پوچھو وہ کہتی I have boyfriend😎
لڑکوں سے پوچھو وہ کہتے🙈 single mar rahy hai😛
پھر لڑکیاں جا کہا رہی ہے 🤔🖤✌️
ہمارا نقصان نہ پوچھیں 😋💝🙈
#مرشد
شادی ہو رہی تھی کہ آنکھ کھل گئی 😂😝🖤✌️
عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے 😍
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا😂🤣🖤✌️
😎😂
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی😯
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا😍😂😜🙈🖤✌️
😌 #کھلی_زلفیں جو پسند ہیں مجھے 😍
#تم کیوں #پونیوں پہ #خرچہ کرتی ہو🥳😉😍🤣🙈🖤✌️
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ🖤✌️
آگر میں کہوں کے تم بہت آچهی
لگتی ہو .. تو کیا کر لو گی؟؟🙈🙈😍🖤✌️