ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆🖤✌️
*زمیں نکل گئی پاؤں تلے سے.......😭*
:
*جب دیکھا وہ میرے خطوں پر.....😭😭*
:
*#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜🖤✌️
😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤✌️
#تباہ کر ڈالا تیری #آنکھوں کی مستی نے.::
#ہزاروں سال جی لیتے اگر #دیدار نہ کرتے::🖤✌️
جب عزیز ہے اُن کو انا اپنی
تو کیوں بھولوں میں وقار اپنا🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
بہت ہی جان لیوا ہے
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا🖤✌️
ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🖤✌️
دنیا رنگین ہے بہت
اور ہم شیداٸی سیاہ رنگ کے🖤✌️
اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے
وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے۔🖤✌️
ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_🖤✌️
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے🖤✌️
کہ اب خوشیاں راس نہیں آتیں...
کہ اب درد میں مزا آنے لگا ہے...🖤✌️
عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
"یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں"!🖤✌