#گرل_فرینڈ اور #دوست میں فرق 😜
#گرل_فرینڈ: جانو بائیک آہستہ چلاؤ ایکسیڈنٹ ہوجائے گا😞
#دوست: ریس دے ریس آگے کار میں #بچیاں ہیں 😂🖤✌️
اذیت ہے یہ سنجیدہ مزاجی
ہمیں خود کو ہنسانا پڑ رہاہے
ہم اس کےپاس ہیں سارےکےسارے
اسے ،،، یہ بھی بتانا پڑ رہا ہے🖤✌️
💞منہ پھیرنےسےپہلے--------ذرا یہ تو سوچتا💕
💕💖💞❤💔
💔آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر🖤✌️
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا🖤✌️
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو🤣🤣🖤✌️