گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___🖤✌️
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا🖤✌️
اک عمر تک اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا اس کی ضرورت بدل گئی🖤✌️
میرا سایہ بھی نہیں بہتر تمہارے حق میں
میری چھاوں میں بھی آنا تو استخارہ کر کہ آنا🖤✌️
آج ان سی کوئی رابطہ نہیں 💔
جن سی بات کرتے کرتے 💘
رات گزر جاتی تھی🖤✌️
آنکھوں سے پڑھی جاتی ہے حیا کی کہانی
نقاب ڈال کر کوئی ______ پارسا نہیں ہوتا۔🖤✌️
•میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا•🖤✌️
😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
Allah-Hafiz..!!🖤✌️
اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے._💯🖤✌️
#ہم بدلہ #نہیں لیتے
#صاحب
بلکہ #معاف کر کے #دل سے #نکال لیتے #ہیں
🖤✌️
ہر بار تمہاری باتوں میں آجائیں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا🖤✌️
وہ جس کا تونے ہمیشہ جی جلایا🔥
وہ لڑکا آج بھی تیرا لحاظ رکھتا ہے🖤✌️
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے ..
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے🖤✌️
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا
وہ جس کو خبر نہیں اب میری🖤✌️
کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا _🖤✌️
تو انتخاب رنگ میں مصروف رہا اور۔۔
کوئی تیرے جنون میں سیاہ بخت ہو گیا۔۔🖤✌️