تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣🖤✌️
اپنا زوال یاد رکھنے کو☺🔥
تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے💯🖤✌️
اِک زخم مجھ کو چاہئیے میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے گہرا بھی چاہیئے
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب
تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہئیے🖤✌️
*محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو*
*جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے*🖤✌️
آپکی توجہ کی کمی ھے
ورنہ شخص میں اچھا ہوں....
جون ایلیا...🖤✌️
جن پر دنیا تمام ہو جائے
اُن سے آگے جہاں نہیں ہوتے ..🖤✌️
"فقط اتنا کہنا ہے_______
یوں مان نہیں توڑا کرتے"🖤✌️
وہ رکھ کر سر بازو پر اپنے شوہر کے_
میرے دیکھے ہوے خواب یاد کرتی ہوگی_🖤✌️
بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا....
اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی...🖤✌️
میں رویوں سے واقف لڑکا
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا
🖤✌️
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا ..
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا ...🖤✌️
لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی🖤✌️
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔🖤✌️
ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔۔۔ 🥀
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🖤✌️
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ۔۔۔
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ۔۔۔🖤✌️
زندگی تھک کر گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے لاحاصل کی تمنا کرنا🖤✌️
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر--🖤✌️
خاموش بھی کسی کو یہ بتانے کا طریقہ
ہے کہ "تم نے اچھا نہیں کیا"🖤✌️
احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں💯🖤✌️
ایک دن آپ اپنا سب کچھ ایک ھی انسان پر وار دیں گے اور آپ کو جواب ملے گا 🔥🖤
میں نے کہا تھا؟🖤✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain