مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏🖤✌️
محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا⚖
"پرواه" بتاتی ہے کہ پیار کتنا ہے🖤✌️
ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻝ ﺁﺋﯽ
ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮔﯿﺎ🖤✌️
سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ
انسان کو گرمی نہیں لگتی 😁🔥
تالیاں 🙆🏻♀️♥️🙊
😜😜😜😜😜😜🖤✌️
میں وہ شخص ہوں جسے احتجاج کا حق نہیں،
سو میں مر رہا ہوں مگر اُسے نہیں لگ رہا..!!🖤✌️
بھول جانا تو رسمِ دُنیا ہے ...✌🏻😏
آپ نے کونسا کمال کیا ہے 🖤✌️