Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ❤ جائیں گے
میں نے بے کار میں یکجا کئے بھٹکے🍁 ہوئے لوگ🍁🖤✌️

A_k
 

دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے🖤✌️

A_k
 

کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی آیا ہے...!!
سوکھے ہوۓ پھول____تحریر پرانی کوئی...!!🖤✌️

A_k
 

نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجیے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی🖤✌️

A_k
 

ضرورتیں ضروری ہیں زندگی کے لیے
مگر تُجھ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں🖤✌️

A_k
 

*بنا کر چھوڑ دیتے ہیں لوگ اپنی ذات کا عادی*
*کچھ لوگ انتقام یوں بھی لیا کرتے ہیں*🖤✌️

A_k
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے🖤✌️

A_k
 

محبت تم سے کرکے🔥
محبت ضائع کردی میں نے🖤✌️

A_k
 

کچھ لوگ سفر کے لئے موضوع نہیں ہوتے
کچھ سفر اکیلے بھی نہیں کٹتے اسے کہنا🖤✌️

A_k
 

اب تلخیوں سے سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی 🙂🖤✌️

A_k
 

Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️

A_k
 

Allah-Hafiz..!!🖤✌️

A_k
 

اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ
تو بس اپنا سمجھو! سب سمجھ جاؤ گے۔🤣🤣🖤✌️

A_k
 

Teri Muhabbat Se Ziada Mujhe Tum Pasand Ho ...
Aur Is Pasand Ko Badhane Mein Teri Muskaan Zarori Hai ..🖤✌️

A_k
 

ساتھ جس کا بھی ہو
ہمشہ نہیں رہتا💯🖤✌️

A_k
 

Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️

A_k
 

Allah-Hafiz..!!🖤✌️

A_k
 

وفا کے شہر میں ہم جیسا کوئ سودا گر نہیں
ہم آنسو بھی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دے کر🖤✌️

A_k
 

سنتے ہیں داستان غم...!!!💔
پھر تالیاں بجاتے ہیں لوگ...!!!🖤✌️

A_k
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 💯🖤✌️