Us sa Nhi us k Wqt sa nraz hun...
Jo usa Kbhi ni milta Mera Liya....🖤✌️
وہ شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا اپنی زبان سے..🖤✌️
ہمیں عادت نہیں ہرکسی پہ فداہونےکی,
تمہارا اندازغضب کاتھا ہم سنبھل نہ پائے🖤✌️
*تعلق فریب ہوتا ہے
_____ تم غیر ہی اچھے ہو🖤✌️
میری یاداشت چلی گئ ہے😩🙄
کوئ بتا سکتا ہے کہ میں کس کس کا جانو ہوں؟؟🙈🙄🤣🖤✌️
ﮨﻢ ﺗﻮ بہت ﺑُﺮﮮ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ۔۔۔
�ﭘﮭﺮ ، ﺍﭼﮭﮯ ﻣﻞ گۓ ﮐﯿﺎ ؟؟🖤✌️
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں
کسی میں نہیں لکھا فر ساڈا ویاہ ہویا 😒😂🖤✌️
اسکو ملنا ہی نہیں کوئی میرے جیسا
لوٹ آئے گا وہ دنیا کا نظارہ کر کے..🖤✌️
میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!🌹🥀
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!!🌹🖤✌️
💕تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل💕
💕کسی اور کا ہونا . میرے بس کی بات نہیں.🖤✌️
دیکھو میری امی سے اب کام نہیں ہوتا 😒
باقی آگے تم خود سمجھدار ہو 😂😁🙈
😂😂🖤✌️
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤣🤣🖤✌️
شادی کا چاند کاب نظر اتا ہیں 😂😂
کوئی بتائی گا 🙈🙈🖤✌️
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯🖤✌️
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سُن ہو گیا
اسٹیٹس کچھ یُوں تھا
"نہ میں شادی کرونگی نہ اپنے بچوں کو کرنے دونگی" 🙄🤣🤣🖤✌️
برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ #ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں #مجھ میں🔥✌️
♥️👇
#ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ #ﺳﻮﭺ #ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ #ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں#🔥🖤✌️
بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂🖤✌️
درد ہے -----یا تیری طلب🔥
جو بھی ہے---مسلسل ہے🔥🖤✌️
میں وہ واحد معصوم ھوں... 🙈🙊🤐😏
جس کی Damadam میں کوئی سیٹنگ نہیں🙄😍🙊🖤✌️
اکثر رشتے والی آنٹیاں اس قدر لڑکوں کی تعریف کرتی ہیں کہ
😱😱😱😱
لڑکا بھی کنفیوز ہوجاتا ہے کہ
یہ کوالٹیز مجھ میں ہیں اور مجھے پتہ بھی نہیں🤣🤣🖤✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain