داماد : سسر جی آپ کی بیٹی میں
دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے
سسر : بیٹا تم نے ہاتھ مانگا تھا
دماغ کی کوئی بات نہیں ہوئی تھی 😂😂😂
👑🦋🖤✌️
🔥✨کالا سوٹ اور دھیمی سی مسکان-"💕
ہائے واللہ ___ ہم خود پر قربان-"🙈🖤✌️
اُداس تھے نہ آپ میرے بغیر 🙉🙈
لو کر دی پوسٹ آؤ باتیں کرتے ہیں 😜🤣🤣🖤✌️
یہ پوچھنا تھا🙄
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ھے😍😂😋??🖤✌️
کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🤣🤣😂🤣🖤✌️
کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے
🙈🤣
دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا😊🙈🖤✌️
کوششیں ناکام ہیں تمہاری💪
اب سازشیں کرو ہمارے خلاف۔😎🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
Allah-Hafiz..!!🖤✌️
وقت اوروں میں با نٹ دیتے ہو......!!!!!
ہم نہیں لگتے کیا تمہا رے کچھ.....!!!!!🖤✌️
محبت تو تم سے ہر کوئ کرے گا ...
مگر کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا ...🖤✌️
بیس اکیس سالوں نے تھکا دیا ہمیں
یہ لوگ ساٹھ سال کیسے گزار لیتے ھیں🖤✌️
میں نے دیکھا ہے دل دکھنے سے*🥀🥀*
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے*🥀🥀🖤✌️
عشق سے تنگ ہوں میں اور یہ بھی چاہتا ہوں
آخری بار کوئی شخص صرف میرا ہو جائے
🖤✌️
کیا ھے خود کو فراموش میں نے تیرے لیے
بہت ھی عام ھے دنیا، بہت ھی خاص ھے تُو🖤✌️
" وابستگیاں خوار کرتی ہیں .....!!!!
" یہ نہ رکھا کیجئے کسی سے....!!!!!🖤✌️
کبھی کبھار جب وقت کروٹ لیتا یے نا
تو بازیاں نہیں زندگیاں بھی اُلٹ جایا کرتی ہیں ۔۔!!🖤✌️