"- جو کبھی آپ کے ساتھ تھا اب وہ کسی اور کے ساتھ ہے تو پریشان مت ہوں۔ وہ سگہ اسکا بھی نہیں بنے گا۔یہ دربدر پھرنا ہی اُس کی سزا ہے😊🖤✌️
#مہلت ہى نہ دوں گا تم کو #بچھڑ جانے کى❤
#زندگی بھر تمہیں #باتوں میں لگائے رکھوں گا..🖤✌️
Allah-Hafiz..!!🖤✌️
تمہیں تو گنتی ہی لاکھ تک اتی ہے 🤔🤔
اور مجھ میں کڑور خامیاں ہیں 😂😛😛🖤✌️
سنگل لوگوں کے لئے ایک ایسا ہوٹل بناؤں گا ❤😒
جہاں ویٹر آکر پوچھے گی میلے بابو نے تھانا تھایا🙊🤣🤣🖤✌️
❤حسن تیرا قاتل ہو گا مگر👈
سن❤.....
❤مسکراہٹ ہم بھی قیامت رکھتے ہیں 🙈🙈...🖤✌️
Bas ab ainda msg ni kruga bt krne k liye