*پیار* کے لِیے *دل*, دل کے لِیے *آپ* - *آپ* کے لِیے *ھم*,ھمارے لِیے *آپ . . !!*🖤✌🏻
*دل سے اترے ہوئے شخص کو*😢 *دوبارہ چڑھنے کا ایک موقع*😌👉🏻 *ضرور دینا چاہیے..* 😓 *کیونکہ ہو سکتا ہے* *وہ دل سے اترا نہیں* *بلکہ سلِپ ہو کر نیچے گر گیا ہو.* 🤔😜😆🤣🤷🏻♂️🖤✌️
میں تیرا #Boyfriend💏 تو میری #Girlfriend 💏😝 کوئی تو کہہ دو ہاں ہاں ہاں. 😕😘😍😂🤣🖤✌️
ذرا سانس لو قریب آ کر زندگی کو محسوس کرنا ہے🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
Allah-Hafiz..!!🖤✌️
خیریت نہیں پوچھتی مگر خبر رکھتی ہے سنا ہے وہ مجھ پہ نظر رکھتی ہے🖤✌️
میرے لفظوں پر ہی گزارہ کر لو مفہوم میں اترو گے تو مر جاؤ گے 🖤✌️
وہ جو ايک شخص نہیں ملتا لے کر ساری کائنات کیا کروں🖤✌️
ﻗﺼﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺣﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ، ﻭﮦ ﺟﻨﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﮨﯿﮟ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﻘﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ🖤✌️
تعلق فُرصت کے نہیں توجہ کے محتاج ہوتے ہیں🖤✌️
ہنسی آتی ہے مجھے مصلحت کے ان تقاضوں پر کہ اب اک اجنبی بن کر اسے پہچاننا ہوگا🖤✌️
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار 💔💔 ہم نے اچھا بن کر بھی دیکھا🖤✌️
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتادو, حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے_!🖤✌️
دوبارہ لوٹ آنے پر اُسے کیسے میں اپنا لوں جو"ہفتہ" چھوڑ سکتا ہے وہ بِلکل چھوڑ سکتا ہے🖤✌️