میرا دل کر رہا آج کسی لڑکی سے بات کروں🙃🖤✌️
ہوا احساس ختم
جذبات دفن
جب دل ٹوٹا
تب جاں چھوٹی
🖤✌️
• محبّت میں مبتلا ایک شخص کے مطابق،
دُنیا کی کُل آبادی, صرف ایک شخص ہے🖤✌️
وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے نا
کسی کا کٹتا نہیں اور کسی کو ملتا نہیں🖤✌️
من پسند شخص کی کمی،
پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے. 💔
🖤✌️
*کتنی عجیب چیز ہے یہ شرافت بھی*
*اس میں شر بھی ہے اور آفت بھی🖤✌️
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے,
اور آپکے رونے پے روتا ہے🖤✌️
تمہیں بہت ملیں گے ادب آداب والے
تمہیں یاد آئے گا____ تلخ مزاج میرا🖤✌️
ہاۓ وہ دھیرے دھیرے مر رہا ہے مجھ پر
کوئی روکو اُسے، کہ وہ جان سے جاۓ گا ..🖤✌️
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح🖤✌️
تمہارے دو چار دن کے تماشے کو
ہمارے ہاں محبت نہیں کہا کرتے🖤✌️
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی🖤✌️
"وہ شخص مجھے اب رسمیں سکھاتا ہے، مُرشد
"ہاں وہی شخص جس کے لیے رواج چھوڑا اپنا،،،🖤✌️
کون ہمارا اپنا ہے۔۔۔۔؟
وقت مِلا تو سوچیں گے🖤✌️
جب کوئی پسند آ جائے
تو دوسروں سے نہیں پوچھتے کیسا ہے💯🖤✌️
محبت تم سے کر کے
میں نے محبت کی توئین کردی🖤✌️
آغاز عشق بھی خوب تھا
غالب
کیا کہوں
پہلے تو تھی دل لگی
پھر دل کو جا لگی🖤✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain