کبھی تو ان کو , ہمارا خیال آئے گا
نہیں وہ ایسا بھرم چھوڑ کر نہیں جاتے
مجھکو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا
ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت
سن تیرے مزاج کی بندی نہیں ہوں میں
پانیوں پہ لکھی ہوئی، تحریریں ہیں ہم
اک درد، اک فسانہ، اک کہانی اور بس، ختم
حال وی کوئی نئیں.......
تے نال وی کوئی نئیں...
مجھ سے نہ ہو سکے گا، شہر کا احترام
میری زبان کے واسطے، تالے خرید لو
بے مطلب, بے فضول,بے کار نہیں ہیں
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب,بس وفادار نہیں ہیں
جانے والے سے سیکھا ہے 💔
آنے والے کو اوقات میں رکھنا😒
aakash is back

یہ جی ایف کیا ہوتا ہے
Damadam change
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain