دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥
غم زندگی ،غم بندگی، غم دو جہاں ،غم کارواں ❤
میری ہر نظر تیری منتظر ،تیری ہر نظر میرا امتحاں❤
خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"صاحـــــــب"
کبهی میری گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے
ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا
♥
سچا پیار تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طرف سے ہوتا ہے
جو دونوں طرف سے ہو ۔۔۔۔۔۔۔اسے قسمت کہتے ہیں
محبت ہو بھی جائے تو
میرا یہ بخت ایسا ہے
جہاں پہ ہاتھ میں رکھ دوں
وہاں پر درد بڑھ جائے
محبت سرد پڑ جائے۔۔۔!💔
*محفل, خاموش ہے آج ....
صاحب ...!
ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں ...!!
💔
گئے وقت کی یہ صدا ہو گیا ہے
دسمبر کبھی کا جدا ہو گیا ہے
اب اس سے ملن کی نہیں کوئی خواہش
وہ اب آدمی سے خدا ہو گیا ہے
ثمرؔ فرید
!انسان ہو اور ،، ظرف نہ ہو........!
❤
!گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو....!
اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا 💯✌
#سونو 🔥
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے.
ہاتھ جوڑے،پاؤں پکڑے،قسمیں کھائیں💯
نہیں صاحب اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا😊❤🥀
I AM GREAT RIGHT
جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی ارزو کرنا سفر کی جستجو کرنا ......!! یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کويی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گےتو یہ سو بھی جاتا ہے......!! اگر تم حوصلہ رکهو وفا کا سلسلہ رکهو جسے خالق سمجھتے ہو تو اس سے رابطہ رکهو میں یہ دعوے سے کہتا ہوں کبھی ناکام نہ ہو گے .........!! جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا ......! کبھی مایوس مت ہونا..... وہاں انصاف کی چکی...... ذرا دھیرے ہی چلتی ہے..... مگر چکی کے پاٹوں میں..... بہت باریک پستا ہے..... تمہارے ایک کا بدلہ..... وہاں ستر سے زیادہ ہے..... نیت تلتی ہے پلڑوں میں... عمل ناپے نہیں جاتے... وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں۔۔ کبھی خالی نہیں جاتے۔۔ ذراسی دیرلگتی ہے۔۔۔ مگر وہ دے کے رہتا ہے جو تم مایوس ہو جاو تو رب سے گفتگو کرنا.
goòd morning
OKEY GUYS TAKE CARE BYE GOOOD NIGHT
SaYa bHi TeRa cHoR KaR TujH Ko cHaLa JaY Ga..... Ai To KaM tmHaRi BuSs TanHai aY Gi
Someone following me. A7. D7. C1
کبھی جو میرا ضبط ٹُوٹے
میں تُجھ سے رابطہ کر لوں۔؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain