کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
```چمکتے اشکوں کی تسبیح لے کر ہاتھوں میں💞
میں تجھ کو ڈھونڈتا پھرتا ہوں طاق راتوں میں💞```
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی..
کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....
بچے بھی کیا کہہ جاتے ہیں. ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اسکی وجہ سے اسکول میں بچوں کی چھٹی هو گئ، دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا: دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ہے...!!! 😜 😜😜😍😂🤣🤓. AaKaSh__lEgHaRi
لڑکی🙇مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
🙈لڑکا🙍رولاے گئ کیاپگلی....آئو تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣🤣🤣
❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں😘
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں👍
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
° سنو صاحب °
انسان کو جینا آنا چاہئیے،،،
مر تو سب ہی نے جانا ہے...!!
ممکن ہے بہت برا ہوں ۔۔۔
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا 🔥�💯
وہ ایک شخص میرا ہو جائے
شہر بھر کی قضا نمازیں ادا کروں میں
وہ ایک شخص میرا ہو جائے
شہر بھر کی قضا نمازیں ادا کروں میں
تیری خوشبو نہیں کسی میں بھی
پھول سارے خرید لایا ہوں
😔💔💔💔
در حقیقت خطا دونوں کی تھی....💔
تمہں جانا تھا میں نے جانے دیا....🔥
ہنستے ہںونٹوں سے بھی جھڑتے ہیں فسانے غم کے😊🤔
خشک آنکھوں میں بھی ساون کی جھڑی ہںوتی ہںے💔🥀
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں....❤
اندھیرے کمرے میں رقص کرتی رہے گی وحشت
اور ایک کونے میں پارسائی پڑی رہے گی
تمہارے ہاتھوں کا لمس کافی ہے ، لوٹ آو
میں ٹھیک ہوجاوں گا ، دوائی پڑی رہے گی
تم سے پہلے بھی کئی لوگ تھے وارث میرے
تم سے پہلے بھی بہت سوں نے مجھے چھوڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain