Damadam.pk
AaKaSh__lEgHaRi's posts | Damadam

AaKaSh__lEgHaRi's posts:

AaKaSh__lEgHaRi
 

🌹
*عرصہ بیتا ،زندگی بیتی،سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی*
*جو عشق میں بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی۔*

AaKaSh__lEgHaRi
 

🌹
*میرے دل سے تو نے کھرچ دیا ، تیرے دل سے میں نے گنوا دیا*
*کبھی مثل نقش دوام تھا ، تیرا نام بھی میرا نام بھی*

AaKaSh__lEgHaRi
 

🌹
*میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے*
*لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔*

AaKaSh__lEgHaRi
 

🌹
*بچوں سی طبیعت ہے ہم اہل محبت کی*
*ضد کرنا، مچل جانا، پھر خود سے ہی سنبھل جانا*

AaKaSh__lEgHaRi
 

🌹
*چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ*
*اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں*

AaKaSh__lEgHaRi
 

🌹
*بے رُخی یاراں ، نازو نخرہ ، شرم و حجاب ، پردہِ دل*
*سر آنکھو ں پر مگر ! محبت میں شامل کوئی تیرا نہ ہو*

AaKaSh__lEgHaRi
 

*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*💞💞💞

AaKaSh__lEgHaRi
 

🧐
*کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو...... ❣️*
*جب عمل شروع کیا...... 😍*
*تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔....*😢😭😭

AaKaSh__lEgHaRi
 

*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞

AaKaSh__lEgHaRi
 

*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞

AaKaSh__lEgHaRi
 

*💚دوسروں کے الفاظ ،لہجےاور رویے کا شکوہ تو ہم سب کرتے رہتے ہیں لیکن اپنے الفاظ ، لہجے اور رویے کا ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔!!!*😓

AaKaSh__lEgHaRi
 

🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
*✍🏻 خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے۔ ۔ ۔*
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹

AaKaSh__lEgHaRi
 

*اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ھے ... تو وہ خاموش ھو جاتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

AaKaSh__lEgHaRi
 

*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*💞💞

AaKaSh__lEgHaRi
 

*میں اپنی...من مانی کرنے والا لڑکا ھوں*🖤
*آپکو غلام چاہئیے تو؟ آپ جا سکتے ہیں..!!*🙏🏻

AaKaSh__lEgHaRi
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

AaKaSh__lEgHaRi
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

AaKaSh__lEgHaRi
 

میری سماعت کے حق میں بس یہ دو ہی الفاظ رہ گئے ہیں
وہ اتنا کہتی ہے جب کبھی میرے پاس آتی ہے
تم سناؤ

AaKaSh__lEgHaRi
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ

AaKaSh__lEgHaRi
 

*دنیا میں آئے ہیں کہانی تو بنے گی*
*کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی*