جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
اکاش لغاری@
"تیری بےرخی نے یہ تہزیب
سکها دی..
.ہم روتے ہوے سو جاتے ہیں مگر شکوہ نہیں کرتے......
اکاش لغاری@
ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!!
صاحِب👉
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__!#🔥
اکاش لغاری@
تیری گلیوں میں یوں پھرنا اگر نادانی ہے تو سُن
میں دانشمند نہیں بنتا ، مجھے نادان رہنے دے
اکاش لغاری@
*وقت تجربہ تو دیتا ہے*
*پر معصومیت چھین لیتا ہے۔۔*💔🥀
اکاش لغاری@
آتی تو ھوگی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ھوگا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی !!
اکاش لغاری@
سيرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ! 💔
اکاش لغاری@
محسوس کررہے ہیں تیری لاپرواہی
کچھ دنوں سے...........
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا تیرے
بس کی بات نہیں.........
اکاش لغاری
تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے
______اے دوست______
جان جاؤ گے کے ہم نے مسکرانا کیوں چھوڑ دیا...!!!
اکاش لغاری
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
خاک کے سوا کچھ نھیں ھوں میں۔۔
جس نے جو سمجھا بس وہی ھوں میں۔۔
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥🤓
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔😘
چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤ گے حقیقت میری.
کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں ائینہ ہو میں.
AaKaSh__lEgHaRi
ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ۔
۔ﺍﮔﺮ ﺭﻭﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﺪﻧﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺷﻮﺭ ﮨﻮﺗﺎ۔۔ !!💔
🌹
*رُوٹھ جا تی ہو تو کچھ اور حَسین لگتی ہو*
*ہم نے یہ سوچ کے ہی تمہیں خفا رکھا ہے۔*
🌹
*مجھ کو معلوم نہیں حُسن کی تعریف مگر*
*میری نظر میں حَسین وہ ہے جو تجھ جیسا ہے۔*
🌹
*ہاں ! محبت تمام اس پے ہو ئی*
*اب جو ہو گی وہ دلگی ہو گی۔*
🌹
*نہیں عشق کا درد لذت سے خا لی*
*جسے ذو ق ہے وہ مزا جانتاہے۔*
🌹
*میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیا ن کرنا پگلی*
*اگر تیری رو ح کا حصہ ہو ں تو محسو س کر تکلیف میری۔*
🌹
*نہ جا نے کو نسا مقا م حا صل ہے اُس بے وفا کو*
*اسے بھلانے کی ہر تر کیب مجھے خو د سے جدا کر تی ہے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain