برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں مجھ میں👇
ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ ﺳﻮﭺ ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں..👉
اکاش لغاری@
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____🌹
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!!
اکاش لغاری@
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کرلو ______
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے
اکاش لغاری@
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!
اکاش لغاری@
اے چاند مت پوچھ مجھ سے میرے جاگنے کی وجہ
تیرا ہی ہم شکل ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا
اکاش لغاری@
دھڑکنوں میں بستے ہیں کچھ لوگ♥️
زباں پے نام لانا ضروری نہیں ہوتا✌
اکاش لغاری@
🌹
*ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو*
*یہ عشق تو نسلیں اُجا ڑ دیتا ہے۔*
اکاش لغاری@
باعث ترک ملاقات بتاؤ تو سہی
چاہنے والا کوئی ہم سا دکھاؤ تو سہی
اکاش لغاری@
عاجزی جب محبت میں ڈھلتی ہے تو
ملائیکه رشک کرتے ہیں اس فقیری پر❤
اکاش لغاری@
بن مانگے بوسہ دیا ھے یار نے
حاتم کو بتا دینا سخاوت اس کو کہتے ھیں
اکاش لغاری@