کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
اکاش لغاری@
کب تک رہو گے آخر یوں دور دور ہم سے
ملنا پڑے گا آخر اک دن ضرور ہم سے
دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی
کہہ دو اگر ہوا ہے کوئ قصور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
اکاش لغاری@
اپنی تو محبت کی بس اتنی سی کہانی ہے
ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھرا ہوا پانی ہے
ایک پھول کتابوں میں دم تور چکا ہے
کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے
اکاش لغاری@
شاعری سچ میں محبت کا لہو مانگتی ہے
شعر کہنا ہے تو پھر یار گنوانا ہوگا
. اکاش لغاری@
مجھے بار بار صدا نہ دے
میری حسرتوں کو ہوا نہ دے
میرے دل میں آتش عشق ہے
میری آگ تجھ کو جلا نہ دے
اکاش لغاری@
کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو
اکاش لغاری@
لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو
اک دن صرف خوبیاں ہی رہ جا ئینگی مجھ میں
اکاش لغاری@
اپنے ہاتھوں سے زخم ِدل دُکھا کے روئے
اپنے بازوئوں میں چہرہ چھپا کے روئے
وہ ہم نشیں بن کے چمن کو اُجاڑتے گئے
ہم عہد سے بے بسی میں جا کے روئے
وہ ہنستے ہوئے اُس کا پاس سے گُزر جانا
اُن چاہت بھرے لمحوں کو دل سے لگا کے روئے
دیکھو ہجر بھی فصلِ گل میں آیا یارو
مُوم جیسا گل ِ بدن کو مٹا کے روئے
اکاش لغاری@
پھر میں اُسی سمت لوٹ چلا ھوں
اُجڑ کے تیرے شہر سے بھت دور چلا ھوں
تیرے ملنے کی خواھش دم توڑ چُکی ھے
اب تو خھواھشوں سے ھی ناطا توڑ چلا ھوں
اکاش لغاری@
غم کو میری ، ہسی میں أڑا کے
لوگ میری بربادی کا سامان ہوئے
اکاش لغاری@
میرا ہاتھ جل گیا
مگر یہ آگ تو نہ تھی
یہ تو اپنے ہی قلم سے
لکھے لفظوں کی چنگاری تھی
جسے دل،دماغ اور آنکھیں تو سہہ گئیں
پر آہ! بیچارہ ہاتھ جل گیا
اکاش لغاری@
رسم وفا خلوص و مہر سب بھول چکا ہوں
غیروں کی عنایت اپنوں کا قہر سب بھول چکا ہوں
اتنا یاد ہے اِس میں شامل تھی اُس کی بھی مرضی
کس نے کیا تھا مجھے در بدر سب بھول چکا ہوں
کسی کی محبت نے مجھے بھی شاداب کیا تھا کبھی
وہ حسیں دن رنگین شام و سحر سب بھول چکا ہوں
اب تو خود سے بھی بات کرتے ہوئے جی ڈرتا ہے
ہوتی تھی کسی سے گفتگو آٹھوں پہر سب بھول چکا ہوں
اکاش لغاری@
💕میں کیا کہوں کے اسکا ساتھ کیسا ہے,💕
💕وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے,💕
#💕
اکاش لغاری@
قبــــــر مــــیں زنده گاڑ دیتــــــا ھے
صــــــبر اینٹـــیں اکھـــاڑ دیتـــا ھے
عشق-پرچھائیــــاں جس پہ آ جائیں
دو جہــاں چھـــوڑ چھـاڑ دیتـــا ھے
وقـت سے تیـــــن - پانچ مــت کرنا
وقتــــ ــــ حــــــلیہ بگاڑ دیتــــا ھے
تم فقط ایک دل کا رونا رو تے ھـــو
عـــشق بستیـــاں اجــاڑ دیتـــا ھے!
اکاش لغاری@
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
اکاش لغاری@
کچھ تو سوچا ہوگا قسمت نے تیرے میرے بارے میں
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں تم سے محبت کیوں ہوتی
اکاش لغاری@
مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجیے
مرشد ازالہ کیجیے دعائیں نہ دیجیے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
اکاش لغاری@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain