Damadam.pk
AaKaSh__lEgHaRi's posts | Damadam

AaKaSh__lEgHaRi's posts:

AaKaSh__lEgHaRi
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ...!!
ہم کو تو ایک ساتھ_______مرنا تھا...!!😌😢
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

جس قدر سرد ۔۔۔۔۔ اس کا لہجہ تها
ہو بہو آج ۔۔۔۔۔۔ ویسا موسم ہے....!!!
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

پھر کہاں حساب رہتا ہے...!!!
جب عشق بے حساب ہو جائے...!!!😒
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا.....!!!
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو....!!😌😒
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر...!!
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے..!!
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

پو چھتے کیا ہو حا لت میری...!!
کھا گئے مجھ کو رویے تیرے...!!
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

ﺗﮩﻤﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﺭﻭﺯ ﻧﺊ ﻧﺊ ﮨﻢ ﭘﺮ....!!
ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯﺣﺴﯿﻦ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ 😑
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

آنکھیـــں بنــد کر کے تمہــاری
موجودگــی کو محسـوس کرنے کے سوا
میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں♥️
شب بخیر
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

میں کسے کہوں مرے بعد تجھ کو امان دے
یہاں بعدِ مرگ وصیّتیں نہیں دیکھتے
میں بدل گیا ہوں کہ مجھ پہ وقت کا بوجھ ہے
یہ جو حادثے ہیں یہ عادتیں نہیں دیکھتے۔۔
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب
آج پھر شہر کا موسم ۔۔۔۔۔خراب لگتا ہے
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

آپ آرزو کی شکل میں ۔۔۔۔۔۔کتنے قریب ہیں
ہم جستجو میں آپ کی بھٹکے کہاں کہاں
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 


"ع" عشق دا راز نہ پچھ بیبا
عشق مرتبہ پیر ، فقیر دا اے
عشق ذات سچی
عشق بات سچی
عشق "اول" تے _روگ "اخیر " دا
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﻫﺎﺋﺶ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ -- ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ
ﯾﮧ "ﺩﻝ ﮐﯽ ﻣﮑﯿﻦ " ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ
ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺭﺷﺘﮯ " ﻣﺴﺎﻓﺮ " ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

ترے وصال کے لمحے بکھر گئے مجھ سے
خدا کرے کہ ترے ہجر کی حفاظت ہو
میں چاہتا ہوں کوئی راستہ سُجھائی دے
میں نہیں چاہتا مجھے دوسری محبت ہو
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

جب الفاظ ختم ہوجاتے ہیں تب احساسات بولتے ہیں
اور احساس کو سننا سب کے بس کی بات نہیں
محسوس کرنا سب کے لیے ایک جیسا نہیں
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

راستے ، رابطے ، واسطے
کچھ نہیں ہے پہلے جیسا
دل اداس ہے اور بہت اداس ہے 😞
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

ﮐﮩﻨﮯ ﮐﻮ ہیں ﺟﺪﺍ ﺟﺪﺍ..
ﻣﮕﺮ ﺟﭽﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﮎ ﺳﺎﺗﮫ ہی.
ﺑﺎﺭﺵ , ﺷﺎﻋﺮﯼ ، ﻣﯿﮟ، ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﭼﺎئے.
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺒﮭﺎﯾﺎ ﺍﮐﺜﺮ
ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﺑﮍﮬﺎﯾﺎ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﻧﺎ ﭼﺎﮬﺎ
ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﺮﺭﺍﮦ ﮔﺮﺍﯾﺎ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮬﺖ ﮐﺎ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ
ﺍﭘﻨﮯ ڈﮬﻠﺘﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﮭﭙﺎﯾﺎ ﺍﮐﺜﺮ
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﺮﮎ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯿﺴﯽ
ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﯾﮧ ﺍﮐﺜر
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

بس محبت میں یہی ایک خسارہ ہے مجھے
تو نے غیروں کی طرح دل سے اُتارا ہے
مجھے
کرب، جس لفظ کا مفہوم تھا پوچھا تو نے
تو نے اُس لفظ سے ہر روز گُزارا ہے مجھے !!
اکاش لغاری@

AaKaSh__lEgHaRi
 

کوٸی جو خواب دیکھو تو فوراََ بھلا دینا
کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں زرہ دیر لگتی ہے
کسی کو دکھ کبھی دینا تو سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں زرہ دیر لگتی ہے
بہت ہی بعتبر ہیں جن کو محبت راس آ جاۓ
کسی کو راہ بدلنے میں زرہ دیر لگتی ہے
💔
اکاش لغاری@