Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

A  : *:::*Bashak...!!! *...♥️...* - 
A  : *:::*Karny k0 b0ht kuCh tha maGar Ty yahii paYa...!!! *...♥️...* *:::*Hum - 
A  : تٌم سمَجھتے ہو تو باغی ہی سَہی، لیکن میں عِزّتِ نفس پہ سَمجھوتہ نہیں کر - 
A  : طلب اتنی کہ دل و جاں میں بسا لوں تم کو نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر نہیں - 
A  : وہ نبیوں میں رحمت کا لقب پانے والے۔ مصطفی(ص) جان رحمت پے لاکھوں سلام شب - 
A  : نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے ۔ خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن - 
A  : خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,, مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں  - 
A  : میرا لہجہ، میری باتیں بہت ہی عام ہے لیکن😍 میں جذبہ پاک رکھتا ہوں، محبت خاص - 
Aadi_______Rajpoot
 

میں وہ انسان ہوں
جو ہر ایک کا دُکھ سننا چاہتا ہوں
اور میرا دُکھ مجھ سے کوئی نہ پوچھے😊💔

Aadi_______Rajpoot
 

بےشک مسکرانا صدقہ ہے😍
لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😂😁😁

Aadi_______Rajpoot
 

Ao gup shup lagaty hyn🙈

Aadi_______Rajpoot
 

faithfulness is most important thing in a relationship....relationship doesn't mean of time pass...❤️

Aadi_______Rajpoot
 

*ہر طرح کے موڈ میں جو انسان خلوص دل سے آپ کے ساتھ ھو ، اصل ساتھی وہ ہی ہوتا ھے ......!!!*💞💞

Aadi_______Rajpoot
 

اگر بیوٹی پارلر اسی طرح مزید کچھ روز بند رہے
تو آپکو کرونا سے بھی خطرناک چیزیں دیکھنے کو ملیں گی
.😂🙋🏻🙄 🙈🙈😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

فلک پر اڑتے جاتے بادلوں کو دیکھتا ہوں میں
ہوا کہتی ہے مجھ سے یہ تماشا کیسا لگتا ہے

Aadi_______Rajpoot
 

بھیج لعنت حسیں لوگوں پہ،
چل کسی سانولی پہ مرتے ہیں🖤🥀
*⤃ᴢiiᴅᴅii ʟOᴠᴇRツ↓*

Aadi_______Rajpoot
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Aadi_______Rajpoot
 

جس طرح میں نے تم کو چاہا ھے
کوئی اور چاہے تو بُھول جانا مُجھے...

Aadi_______Rajpoot
 

ٹیچر: ABCD سنا؟؟ 📏
میں : ABCDE....HIJK.. 😌
ٹیچر: GF کہاں ہے.....? 😠
میں ; وہ تو اپنی قسمت میں ہی نہیں ہے 💑😔😕😭😞
ٹیچر:فٹے منہ تیرے 😠😂😁🙊

Aadi_______Rajpoot
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے سارے ممبرز کو #Copy کر کے🙊 😝🙄😐
سمندر میں #Paste کر آؤں 😂😂😝🙁
کمنٹ ہی نہیں کرتے 😕😕