Good molnig 🙈
حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لیے
Larkyaan sirf chahry pa marty hyn ..agree??!
خود اپنی ہی سرکار چلانے کی عادت ھے مجھے
دماغ مانتا ہی نہیں حکم کسی کے باپ کا بھی😎
دُکھ میں خو د کوصبر کا سمندر بنا لیا کرو
اپنے خلو ص سے جگہ دلوں کے اندر بنا لیا کرو۔
- " غصہ کرنے سے کیا ہو گا بھلا
کچھ بڑا کیجئے، نفرت کیجئیے_🙃 •
سسرال نزدیک ہونا چاہیئے یا دور
تجربہ کار بندے روشنی ڈالیں🤔
اور وجہ بھی بتائیں۔۔۔؟
پوچھنا تھا کہ
واشنگ مشین میں لسی
بنا سکتے ہیں 🤔😋😂
کل گراؤنڈ خالی تھا تو سب کو بہت دکھ ہوا لیکن جب
مسجد خالی ہوتی ہے تو
اس وقت ہمیں کوئی فکر نھیں ہوتا۔
❤عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ۔۔❤
❤سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر اک ہی یار بتھیرا#❤💕💕💕💕💕
کسے ساڈے وانگ نبھاونڑی نہی💚
تینون بھل اے قسم خدا دی✌❤
بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے مگر....!!
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا....!!
Os na kHa lAkHoN mArTy hYn mUjH pA mAiN nA bHi kAh dYa ARy PAglY sAstaY cHeEzUn K GhAk b ZyAdA HoTy HyN✌️👌🏻
محبت تو ہم لڑکے کرتے ھیں 😘😋
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ھوتی ھیں. 😂😂
Agree? 🤭
chutyaan ho gyn bachon main khushi lahar🤪🤣🤩
ضروری اعلان 🎤
جانو والی سیٹ خالی ھے اپنی اپنی سی وی جمع کروا دیں 😂😝😝
🙈🙈🙈😝
فون کی "لو بیٹری" کی وارننگ
واحد ایسی وارننگ ہے جسے
یہ قوم سنجیدگی سے لیتی ہے.😂😂
باقی ہر گل پوچھ بیلی خوش ھو کے اک اجڑن دے حالات نہ پوچھ
کنویں کوئی آیا کنویں چھوڑ گیا
کنو یں ہوئی آخری ملاقات نہ پوچھ
میری عاجزی دے جذبات نہ پوچھ
اوندی تلخی دے کلمات نہ پوچھ
تو شاکر آپ سیانا ہیں
میرا چہرہ پڑھ حالات نہ پوچھ😢😢
میری امی نے واٹس اپپ گروپ بنا یا
اور ہم بہن بھائیوں کو add کیا
اور گروپ کا نام لکھا میری نکمی اولاد 😢😢
حد ہو گئی ویسے 😏😏
ایتھے کوئی سخی دل❤️ لڑکی ہے جو اپنا نمبر میرے منہ پے
مارے😋 اور بولے لے مر رات کو بات کریں گے😋😅🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain