Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

Aadi_______Rajpoot
 

Ao ghup shup lgayn ?🤩

Aadi_______Rajpoot
 

ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیئے ❣
کہ مرد کو اس تک پہنچنے کیلئے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے 💯

A  : I agree 💯👍😊 - 
Aadi_______Rajpoot
 

Kn kn c city sy online ho ??
Ma Okara sy

Aadi_______Rajpoot
 

"-ایک بات تو بتاو
وقت بدلتا ھے یا لوگ?😞
😥

Aadi_______Rajpoot
 

#بچپن میں ایک بار #غلطی سے #سرف
ایکسل کھالیا تھا😢😢
تب سے #دل _صاف ہے😂😂😂💞

Aadi_______Rajpoot
 

💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
;""*

Aadi_______Rajpoot
 

محبت تو ""اوروں"" سے بھی ملے گی!!!!!
آپ کو یاد آئیں گے _______ آداب میرے

A  : ♥️♥️اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!♥️♥️ ♥️♥️کبھی دل سے دل ملاؤ - 
Aadi_______Rajpoot
 


🍂اُلجھے گا وہ خود سے ______هر روز کئی بار🍂
🍂بھاگے گا دیکھے گا ، کہیں دستک تو نہیں هے🍂

Aadi_______Rajpoot
 

آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻

Aadi_______Rajpoot
 

لڑکا: اپنی تصویر بھیجو مجھے😍
لڑکی: کیوں؟
لڑکا: میں ایک کتاب لکھ رہا ھوں اسکے فرنٹ پیج پہ لگانی ہے۔ 😍💞
لڑکی: سچی۔؟ اچھا کتاب کا ٹائٹیل کیا ہے؟
لڑکا: #قبر_کا_عذاب 😂😂🤣🤣🤣🤣

Aadi_______Rajpoot
 

دل کرتا ہے خرید لوں تم کو
پر کیا کروں کبھی کباڑ خریدا نہیں😄😄😄😄😄

Aadi_______Rajpoot
 

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

Aadi_______Rajpoot
 

کبھی میرا بھی حال پوچھ لیا کریں😔😔😉🙈
جس کے سینے میں دل کے بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں😂🙈😘😍

Aadi_______Rajpoot
 

کبھی میرا بھی حال پوچھ لیا کریں😔😔😉🙈
جس کے سینے میں دل کے بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں😂🙈😘😍

Aadi_______Rajpoot
 

احتیاط کیجۓ!!!
عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے..!!!💔💔💔

Aadi_______Rajpoot
 

وہ آۓ تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ھم سے
کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ

Aadi_______Rajpoot
 

آج فیصلہ ہو ہی جائے۔
میں پسند ہوں یا میری پوسٹس؟

Aadi_______Rajpoot
 

تم میری ہو جاو،میں تمھیں روزانہ قرآن پاک کی تلاوت سنایا کروں گا۔
❤😍😇