Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

Aadi_______Rajpoot
 

سنو!
میری پوسٹ پر دوپٹہ لے کر آیا کرو،میں ایسا ویسا نہیں ہوں۔

Aadi_______Rajpoot
 

آپ آۓ ہیں میری پوسٹ پر👀
چاے☕ٔ منگواؤں یا آئس کريم🧁🍦☕😂🙊🙈
🍫❤👑

Aadi_______Rajpoot
 

بےقدرے لوگوں سے۔۔۔جذبات جوڑ کر۔۔۔سوائے بربادی کے۔۔۔ کچھ نہیں ملتا۔۔۔💔💔💔

Aadi_______Rajpoot
 

قسم سے اتنی #خوشی ہوتی ہے❤
جب #امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی #بیوی کو دکھانا😂😁🤣

Aadi_______Rajpoot
 

اس نے پوچھا کب تک پیار کرو گیے..😋😌
۔میں نے کہاجب تک بھٹو زندہ ہے..😂😂😂😜😜

Aadi_______Rajpoot
 

میری گرل فرینڈ شونا تمہیں میری یاد زیادہ کب آتی ہے😘🥰😍😌
میں جب ممی کہتی ہے آنے دے تیرے بیوی کو گھر کے سارے کام کاج اسی سے کرواؤں گی
🤣😀😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

hhahah..,🤣Mera Bhai bol raha hy bhai tera haead phon nai chal rya far to kahna a k boota galaan kada ap🤫🤣

Aadi_______Rajpoot
 

اج کل کے عاشق کے بھی کیا کہنے۔۔
عُمر سولہ تو عشق سترہ ہیں۔۔

Aadi_______Rajpoot
 

اگر آپ بور ہو رہے ہیں تو انجان نمبر پر میسج بھیج دیں
کہ لاش ٹھکانے لگا دی ہے آگے کیا حکم ہے😂😆😜
😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

Farz karo apki ammi ne jo larka apk liye pasand kiya ho wo mai ho to kya karo gi😁??

Aadi_______Rajpoot
 

میں نے سب سے زیادہ تکلیف میں وہی لوگ دیکهے ہیں جو
خود پر پردہ ڈال کر دنیا کو ہنسانے میں مگن رہتے ہیں
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ صبح بخیر

Aadi_______Rajpoot
 

گھڑی_ وقت _کا_ پتہ_ دیتی _ہے. 😏😏
اور_ وقت _لوگوں _کی _اوقات_ کا.😏
#.......😎

Aadi_______Rajpoot
 

مجھے نئی زندگی چاہیے
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی ہے
🙃😞

A  : ...💔محبت کی کشتی میں سوچ سمجھ کر سوار ھونا ÷ جب چلتی ھے تو کنارا نھی ملتا  - 
Aadi_______Rajpoot
 

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤

Aadi_______Rajpoot
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے

Aadi_______Rajpoot
 

🧔مرد کی رگ رگ میں وفا بھری ہوتی
ہے
Agree? 💯🙈

Aadi_______Rajpoot
 

Dil totno bad pata lagya k Dil♥️ kahaby passy hunda a 😕

A  : محبت___ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤ شرط یہ کہ __دل ہر بار ایک ہی - 
Aadi_______Rajpoot
 

مِل ہی جاۓ گا ہم کو بھی کوٸی دل سے وفا کرنے والا
💞
نصیب کی بات ہیں اب ساری دنیا تو بےوفا ہو نہیں سکتی.
😍😍