Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

Aadi_______Rajpoot
 

بیوی 👩🏻 فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی
لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئی
اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ
لے تو تم کیا کروگے۔
شوہر👱🏻♂ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹریاں
لگ ہی نہیں سکتیں... 😀😀🤣😂🤣😂🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Aadi_______Rajpoot
 

تہجد کے وقت ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی...
میں نے پوچھا میڈم یہ کون سا ٹائم ہے
کہنے لگی قبولیت کا وقت ہے😍😍قبول کیجئے...🤣🤣🤣

A  : منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے🤟 دل بڑا کیجئے ❣ہم سے نفرت کیجئے🤟✌ - 
Aadi_______Rajpoot
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤

Aadi_______Rajpoot
 

موبائل استعمال کرتے وقت ملنے والے
طعنےنہایت ادب سے تحریر کریں
😂😂😂😉😜شرمانانہیں

Aadi_______Rajpoot
 

استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜

A  : وحشت پسند شخص کو ، خدشہ عجیب تها... آہٹ پہ چیختا تها ، کہ دستک نہ دے - 
A  : ﺷﻮﮔﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ھﮯ ﮐﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ، ﻣﯿﭩﮭﺎ - 
Aadi_______Rajpoot
 

سب کنوار حاضر ہوں آج میں نے دھرنا دینا ...
ساراے ملکر بولو😉
بیوی مہنگی ہائے ہائے😂😂😂✌

Aadi_______Rajpoot
 

نکلے تھے محبت کی تلاش میں 😀😀😄😄😀😄😄😄
ٹھنڈ بہت تھی سوپ پی کر واپس آ گۓ ہیں 😀😄😄😀

Aadi_______Rajpoot
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

Aadi_______Rajpoot
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

Aadi_______Rajpoot
 

تاج محل کو دیکھ کر شاھ جہان کا پوتا بولا
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا
😁😁😚😚😁😁

Aadi_______Rajpoot
 

پیار کر کہ کیا ملا ..؟
میری تو Typing تیز ہوئی ہے اور کج نئیں 🙊😂😂😅😂
اور آپ کو🤷🏻♂

Aadi_______Rajpoot
 

نیکی😍کر کے ایسے بھول جاؤ🙄
👇
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں😋😅😜😂🤣

Aadi_______Rajpoot
 

پاکستانی اتنے دین دار ہیں کہ چوری کی مرغی کو بھی تکبیر پڑھ کر ذبح کرتے ہیں
🙄🙄

Aadi_______Rajpoot
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی کوئی نہیں ملے گی 🙄
میں نے اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی سوہنی🙈

Aadi_______Rajpoot
 

امی کے کام بھی کچھ کم ہو جاتے۔۔۔!!!😍
میں اور تم۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ہم ہو جاتے۔۔

Aadi_______Rajpoot
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔