Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

Aadi_______Rajpoot
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عورتوں کا دل جیتنے میں عامل حضرات ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں
انکا ایک ہی جملہ کافی ہوتا ہے "آپ کو نظر لگی ہے" .😛😁😂😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
😙😍
اب تک کسی " لڑکی " 👉کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں ۔ ۔😜😂😢

A  : Right words😍😍😘😘 - 
Aadi_______Rajpoot
 

Follow to follow 😏

Aadi_______Rajpoot
 

جو دل کو اچھا لگتا ہے اُسی کو دوست کہتا ہوں
منافق بن کے رشتوں کی سیاست میں نہیں کرتا🤘🤘🤘👏