Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

Aadi_______Rajpoot
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے
وہ چلتا تھا میرے ساتھ لیکن کسی اور کی تلاش میں
😰😰😰

Aadi_______Rajpoot
 

تکلیف تو تب ہوتی ہے 😥😥
جب میں ایک خوبصورت انسان کو گلے لگانے کی کوشش میں شیشے سے ٹکرا جاتا ہوں 😋🤭😇
#Rajput

Aadi_______Rajpoot
 

*حد نہیں ہو گئی*
*جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی 🤔

Aadi_______Rajpoot
 

میں نے امی سےکہا کہ میں ایسی لڑکی سے شادی کرونگا،
جو میری بوڑھی ماں کی عزت کرے"
امی نے2۔3 تھپڑمارے اور کہا
"بوڑھی کس کو بولا"😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
Mtlbi logo

Aadi_______Rajpoot
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسے بھی حوریں ملیں گی😍😍😜😜😘
کہاں گئ میری تسبیح🙈🙈🙈😝😋😋

Aadi_______Rajpoot
 

صرف لڑکیوں👩 ہی میں انا اور نخرے نی ہوتے😕
کچھ لڑکوں👨 میں تو کوٹ کوٹ کے بھری ہوتی ہے اب مجھکو ہی دیکھ لو پاگل کہامیں نے بلاک کر دیا🥳

Aadi_______Rajpoot
 

لڑکیوں سے ایک سوال

لڑکا داڑھی مے اچھا لگتا یا کلین شیو...؟

Aadi_______Rajpoot
 

BewaFa ki Kia saZa hoNii chAyEe???
🤔✋

Aadi_______Rajpoot
 

.میری GF نہیں ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ
میں کسی کی زندگی سے کھیل نہیں رہا۔۔۔..😊😊

Aadi_______Rajpoot
 

کچھ لڑکیاں نقاب میں BMW..👌😍
اور بغیر نقاب کے ٹرالہ لگتی ھیں..😂😜👀

Aadi_______Rajpoot
 

Let me check your کرتوت
First 5 emoji drop ایتھے ایمانداری نال😂😂😂
Me🤪🙃😉☺️😏

Aadi_______Rajpoot
 

وہ لوگ #سامنے آئیں😐
جو جانو مانو کے #بغیر آن لائن ہیں 💔😂

Aadi_______Rajpoot
 

ایک سوال
PUbG
LUDO
یا
JAANU
جواب لازمی دینا 😁

Aadi_______Rajpoot
 

*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂

Aadi_______Rajpoot
 

"________🖤
❤ کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے

Aadi_______Rajpoot
 

پوچھنا یہ تھا ⁦🤷♀️🤔
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے🍂
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے🙊😅

Aadi_______Rajpoot
 

چــاہنـے والـوں کـو ملتـے ہی نہیـں چاہنـے والـے
ھـم نـے ہر دغـــا بـاز کی باہـوں میـں صـنم دیکھـے ہیـں
💯🙏🏻💯

Aadi_______Rajpoot
 

روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے
اور کنواروں کے سامنے بیوی لےکر گھومنا کیا ہے🤔

Aadi_______Rajpoot
 

سنو!!
مجھےسب اپنا نمبر دے دو 🤷🙈
میں سحری میں کال کر کے اٹھا دیا کرو ga🙈😍