ﮐﺴﯽ ﮐﻮ فیس بُک پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ ،
ﮐﻮﺋﯽ عمر ﺑﮭﺮ یُونہی گروپوں میں بھٹکتا رہا..!😂😂
جانو میری ٹائپنگ سلو ہے
یہ کہنے والی لڑکیاں ایک ساتھ دو دو لڑکوں سے بات کرتی ہے۔ 😂😂😂
کبھی کبھی یہ سوچ کر بڑی خوشی ہوتی ہے کی شادی کے بعد میری بھی بیوی ہو گی😜😂
میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی
کیا وجہ ہو سکتی ہے 😜😜😜😁😁😁
`~♥
پابند رکھنا اپنی نظر کان اور زبان کو♥`~
محض پیٹ کی پابندی سے روزہ نہیں ہوتا♥`~
♥`~
*💕لـفظ آپ اور تــم دونـوں کـا مـطلب ایـک ہـی ہـوتـا ہـے
پـر اس سـے بـولنـے والـے کـی تـربـیت کـا پتـا چلتـا ہـے💕*
پہنچی ہوٸی ہے عرش پر میری بھی، اک دعا
"آمین" سب کہو تو خدا مان جائے گا🤲🤲
🙂
محبّت سحری میں پیے گئے پانی کے آخری گھونٹ کی مانند ہونی چاہئے جِس کے بعد کسی اور چیز کی گنجائش نہ رہے.
آپ کو ان تینوں میں سے کیا پسند ہے؟؟
1:میں👉😁
2:یہ پوسٹ والا 👉🙈
3:وہ جسکی آپ پوسٹ دیکھ رہے 👉😋🙊
ایک جواب دینا ضروری ہے 😊🙆♀🙈
عورت کو کس عمر میں آنٹی کہنا مناسب ہے🤔🤔
۔
سیریس جواب۔؟
یا اللہ!میری امی کو "سحری" کہ وقت اٹھ کر کام کرنا پڑتا ہے
ان کو ایک پیاری سی بہو عطا فرما ___آمین
ویٹر : میم ریسٹورینٹ میں اپ کو گھر جیسا ماحول ہی ملے گا......
لڑکی: فٹے منہ یہاں بھی برتن میں نے ہی دھونے ہیں کیا؟
🤣😂😭😭😁
ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو ۔
تم بتاؤ آجکل کس کے ہو!
💘
😛😜😠😡😂👌اگر آپ چاہتے ہیں کہ
لڑکیاں آپ کا انتظار کریں
تو کالج کی بس چلایا کریں
اگر کوئی لڑکی آپ کو گھاس نہیں ڈالتی
😕تو پریشان مت ہوں۔۔۔
آپ انسان ہیں کھوتے نہیں
😝
پیاری لڑکیوں 😊کب تک لڑکوں کے بھروسے رہوگی😏😏
کبھی خود بھی لائن مار لیا کرو😜👈😅
ہر خوبصورت لڑکی کی پیچھے ہمیشہ ایک
کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے 😁🤩😍🤣🤣🤣
ہر خوبصورت لڑکی کی پیچھے ہمیشہ ایک
کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے 😁🤩😍🤣🤣🤣
بےشک مسکرانا صدقہ ہے😍
لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😂😁😁
📢📢
کلفیاں لےلو کلفیاں..
🍡🍦🍡🍦🍡
ٹونونو ٹونوونو ٹونونونو..😂😂
10 20 50 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain