Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

Aadi_______Rajpoot
 

میں ایک بابا جی کے پاس گیا اور کہا " بابا جی میری والی مل نہیں رہی"😐
تو بابا جی نے پتہ ہے کیا کہا؟؟😫😫
۔
۔
۔
جو نیچے تک آ کے پوری پوسٹ پڑھ لے😜😜
سمجھ جانا وہ تیری ہے😍😍😍
جو لڑکی یہاں تک آ جائے، وہ ایمانداری سے کمنٹ کرے😂😂😜😛😉
No Cheating comments karo 😜
Begre Shehzade 🙈🥰🤭

Aadi_______Rajpoot
 

مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں،
لیکن مجھ سے عام بھی نہیں ملتے۔
🌚

Aadi_______Rajpoot
 

اگر آپ کا بیٹا افطاری کے بعد بلا ناغہ باہر واک کرنے جاتا ہے تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو
تہاڈا منڈا سگریٹ پیندا جے 😂

Aadi_______Rajpoot
 

لمبے بالوں والی👩 Hello😁
ڈمپل والی🙈Hi😘💯
بڑی آنکھوں والی😋Uff🙊
چشمش💖oye😉😁

Aadi_______Rajpoot
 

لمبے بالوں والی👩 Hello😁
ڈمپل والی🙈Hi😘💯
بڑی آنکھوں والی😋Uff🙊
چشمش💖oye😉😁

Aadi_______Rajpoot
 

Why are you single?

Aadi_______Rajpoot
 

وہ کون سی چیز ہے جو فریج میں بھی گرم رہتی ہے
جیتنے والے کو 300 کا لوڈ 🤔😂

Aadi_______Rajpoot
 

عید کیلئے کوئی مجھے سوٹ گفٹ کرنا چاہتا ہے تو کر سکتا ہے۔
نوٹ:- رنگ مجھ پہ سارے ہی جچتے ہیں۔
😇🤣

Aadi_______Rajpoot
 

اگر مجھے قبول کرنا ہوا تو عیبوں سمیت قبول کرنا۔
🌚

Aadi_______Rajpoot
 

پاکستان میں غصے کا اظہار زور سے دروازہ بند کر کے کیا جاتا ہے_____😁
کیا آپ بھی ایسا ہی کرتے ہیں_______😂😝✌
Me: yesh 😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

ہمیشہ خوش رہا کرو
پھر دیکھنا
میرے جیسے کیوٹ ہو جاو گے قسمے 😍😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

کل کپڑے لینے جانا ہے کون سا
کلر لوں_؟؟☺☺
پیاری سی لڑکی جواب دے🙈🙈🙈🙈😃

Aadi_______Rajpoot
 

جس دن مجھے meriجانو مل گئ نہ☝
کسے کو بھی رپلائے نہیں ملے گا 😃
سن لو سب 🙈🙈🙈

Aadi_______Rajpoot
 

مزاج اچھا ھے____ آج میرا 😍
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ اللہ 😘😘

Aadi_______Rajpoot
 

پہلے علامہ اقبال چلے گئے پھر قائد اعظم اب میری طبیعت ٹھیک نہیں رہتی اب کیا بنے گا پاکستان کا🤓😎

Aadi_______Rajpoot
 

انتہائی ضروری اعلان...!
آپ سب روزے داروں کی افطاری
میری طرف سے....☺❣
اگر ایسا کوئی اعلان سنو
تو مجھے بھی بلا لینا.....شکریہ!😜😁😂

Aadi_______Rajpoot
 

صدقہ اُتاروں اپنا😇
دل آگیا تم پر❤❤

Aadi_______Rajpoot
 

بے عزتی اگر سب بہن بھائیوں کی ایک ساتھ ہو تو پھر Feel نہیں ہوتی 🙈🙈😍

Aadi_______Rajpoot
 

🙊 لگے رہو #انبکس میں
#آخر ہونا #بلاک ہی ہے 😋😂
اس لئی #ایتھےمرو میری #پوسٹ تے😂😂
🤫🤫تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں🙄😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

کھبی کسی کزن پر لائن ماری ہے!!؟😬😁🤣
بوائز اینڈ گرلز 😶🤣