Damadam.pk
Aadii-Attituder's posts | Damadam

Aadii-Attituder's posts:

Aadii-Attituder
 

Allah Hafiz all ByeeeeE Tc .r1
#Aadii

Aadii-Attituder
 

نا بتائیں گے کہ ناراض ہیں کسی بات پہ ہم
اور تجھے ٹوٹے ہوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے
#Aadii

Aadii-Attituder
 

بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں۔۔۔
لوگ بند کمروں میں زیادہ بھیک جاتے ہیں۔۔۔
#Aadii

Aadii-Attituder
 

*💕اور اب مجھے اندازہ ہوتا جا رہا ہے کہ ہمارے اندر کا دکھ جتنا بھی بڑا ہو ہماری فیملی وہ واحد چیز ہے جس کے لیے ہمیں زندگی میں واپس آنا پڑتا ہے💕*
#Aadii

Aadii-Attituder
 

وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🔥
#Aadii

Aadii-Attituder
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ
#Aadii

Aadii-Attituder
 

معیار ہونا چاہیے انسان میں 🙃🔝↯
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں 💯.
#Aadii

Aadii-Attituder
 

کیوٹ ہوں نہ میں
اُمید ہے کفن سجے گا مجھ پے⁦☹️
#Aadii ⁩

Aadii-Attituder
 

#زندگی بہت کچھ سکھاتی ہے،
#لیکن مجھے یاد نہیں رہتا... 🤪 🙈✨
#Aadii

Aadii-Attituder
 

تمہاری یاد کا موسم...
کبھی ہجرت نہیں کرتا...!
نومبــر ہو...! دسمبــر ہو...!
ســدا تم یـاد آتے ہو...!!
#Aadii

Aadii-Attituder
 

آئ لوف یو

Aadii-Attituder
 

❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣#اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣#ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣ ❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣ ❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے ❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣ ۔۔۔
🖤♥️🖤
#Aadii

Aadii-Attituder
 

یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
کتنے پیارے ہو ! جان لینی ہے ؟
"حکم کیجے" تو ایسے کہتے ہو
جیسے ہر بات مان لینی ہے ! 🖤
#Aadii

Aadii-Attituder
 

ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ۔۔۔۔
ذکرِمکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے۔۔۔
#Aadii

Aadii-Attituder
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
#Aadii

Aadii-Attituder
 

,,___-'💔🔥🥀,
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀
#Aadii

Aadii-Attituder
 

ﯾﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﻋﻼﻣﺖ تو نہیں ﻋﺸﻖ ﮐﯽ..
ہائےﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﺮﺍ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ...
#Aadii

Aadii-Attituder
 

#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥
#Aadii

Aadii-Attituder
 

Free ho rahi thi SaKoOn kar Block list mei 🖕
#Aadii

Aadii-Attituder
 

achaw Ab Chalta hun .r1