Damadam.pk
Aadii-Attituder's posts | Damadam

Aadii-Attituder's posts:

Aadii-Attituder
 

Aik larki k liyee Dil mei haha Khali Hai Kisi ko Entry karni ho kar sakti hai 😂🤭😍😘
#Aadii

Aadii-Attituder
 

بیڈ کی چارجنگ والی سائیڈ بھی تمہاری
اب تو مان جاؤ🙈😁😂😜
#Aadii

Aadii-Attituder
 

آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ
یعنی جو ہے سارا جھوٹ
ہم کو آج کہو پھر اپنا
بولو آج دوبارہ جھوٹ
#__Aadii

Aadii-Attituder
 

- میرا دل _______ اک معصوم سا بچہ🌝
جو تجھے چاہتا ہے شرارتوں کی طرح🔥#❤🌹
#__Aadii

Aadii-Attituder
 

تیرے شہر میں چرچے ہیں تیرے حسن کے
میرے گاوں میں مشہور ہے سادگی میری
💝💝💝
#Aadii

Aadii-Attituder
 

تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
#Aadii

Aadii-Attituder
 

میں نے باہر سے لگایا ہے یہ رونق میلا🙂
خود کو اندر سے بیاباں کئے بیٹھا ہوں🥀
#Aadii

Aadii-Attituder
 

مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے
بھری رہتی تیرے کپڑوں سے الماری ہماری
#Aadii

Aadii-Attituder
 

دنیا میں ہزاروں رشتے بناؤ لیکن
ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو..."
#Aadii

Aadii-Attituder
 

jin logo ne Thukraya hai
unko Aik din Aam Kar do ga
Jiss k sath bhi rahu ga
usko Asman kar do ga 🚬🚬
#Aadii

Aadii-Attituder
 

دل♥️ کے لیے ضرب "نگاہ یار"بہت ھے'🔥
لگ جائے سلیقے سے تو اک "وار"بہت ھے.🍂😌
#Aadii

Aadii-Attituder
 

Raat kafi hi gai hai ab Chalna chahiye mujhe Allah Hafiz .r1 gd nyt

Aadii-Attituder
 

آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
#Aadii

Aadii-Attituder
 

*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥*
#Aadii

Aadii-Attituder
 

ڈھانپ رہِی تِھی وہ خُود کو آنچل سـے بار بار،🥰
بھلا رات چُھپا سکتِی ہے کبِھی چاند کا حُسن. ❤️ ❤️
#Aadii

Aadii-Attituder
 

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا 🔥💔
#Aadii

Aadii-Attituder
 

*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_💔_*
#Aadii

Aadii-Attituder
 

جن لوگوں کے جانے پر صبر آ جائے
پھر اُن کی واپسی کی کوئی طلب نہیں رہتی نا کوئی خواہش....💔🥀
#Aadii

Aadii-Attituder
 

کسی کے قدموں میں گر گر کر ۔۔
جینا ہمیں نہیں آتا۔۔
"رہنا ہے تو ساتھ رہو ورنہ
اپنی اوقات میں رہو "
🔥🔥🔥
#Aadii

Aadii-Attituder
 

تکتے ہوئے ہر شے کو بڑے غور سے گزرے،
ہم بعد تیرے جب کبھی لاہور سے گزرے۔
#Aadii